پاکستان کی جیت پر جمائما گولڈ اسمتھ بھی خوشی سے نہال

چیرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ چیرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ

عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ بھی پاکستانی ٹیم کے چیمپئنز بننے پر خوش دکھائی دیں ۔

چیرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ بھی پاکستان کی جیت پر خوش دکھائی دی اور لندن میں قومی ٹیم کی جانب سے شاندار کارکردگی دکھانے اور بھارت کو چیمپئزٹرافی میں آؤٹ کلاس کرنے پر جمائما خان نے سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان زندہ بادہ کی ٹوئٹ کرکے پاکستانیوں کے دل جیت لیے۔

واضح رہے پاکستان نے آئی سی سی چیمپئنزٹرافی کے فائنل میں بھارت کو تاریخی شکست دیتے ہوئے پہلی بار ٹائٹل اپنے نام کیا۔

install suchtv android app on google app store