اسپاٹ فکسنگ میں ملوث کھلاڑیوں پر تاحیات پابندی لگائی جائے: مصباح الحق

قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق

قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے اسپاٹ فکسنگ میں ملوث کھلاڑیوں پر تا حیات پابندی کا مطالبہ کر دیا۔

لاہور میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو میں مصباح الحق نے کہا دو ہزار دس کے بعد جو محنت کی گئی اس پر پانی پھر گیا۔اور پاکستان کا جو امیج بہتر بنایا گیا تھا وہ ضائع ہو گیا۔

یہ بھی پڑھیں: فکسنگ میں ملوث کھلاڑیوں کو مثالی سزا دینی چا ہیے: محمد حفیظ

ٹیسٹ کپتان نے اسپاٹ فکسنگ معاملے پر خاموشی توڑ دی ،کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں مصباح الحق نے کہا کہ یوں لگ رہا ہے 7سال میں پاکستان کاجوامیج بنایاتھا وہ ضائع ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں: میچ فکسنگ میں ملوث کھلاڑیوں پر تاحیات پابندی لگائی جائے: شاہد آفریدی

انہوں نے ناصر جمشید کے خلاف سخت ایکشن لینے پر زور دیا ۔

یہ بھی پڑھیں: اسپاٹ فکسنگ کیس؛ ایف آئی اے نے معطل کرکٹرز کو طلب کر لیا

مصباح الحق کا مزید کہناتھاکہ ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز مشکل ہوگی،میزبان ٹیم اپنی کنڈیزشنزکا بھرپور فائدہ اٹھاتی ہے۔

 

install suchtv android app on google app store