تھر میں غذائی قلت کے باعث مزید 5 بچے انتقال کر گئے

تھر میں غذائی قلت کے باعث مزید 5 بچے انتقال کر گئے File Photo تھر میں غذائی قلت کے باعث مزید 5 بچے انتقال کر گئے

مٹھی میں غذائیت کی کمی اور مختلف بیمایوں کے باعث مزید 5 بچے انتقال کر گئے۔ محکمہ صحت سندھ نے سول اسپتال مٹھی میں غذائيت کی کمی اور مختلف بیماریوں میں مبتلا 5 بچوں کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔

صوبائی محکمہ صحت کے مطابق رواں ماہ غذائی قلت کے باعث انتقال کرنے والے بچوں کی تعداد 42 ہو گئی ہے۔

install suchtv android app on google app store