الطاف حسین کیخلاف نامناسب زبان قبول نہیں: ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی

ايم کيو ايم کے رہنماء ڈاکٹر خالد مقبول صديقی ايم کيو ايم کے رہنماء ڈاکٹر خالد مقبول صديقی

متحدہ قومی موومنٹ نے واضح کر دیا الطاف حسین کیخلاف نامناسب زبان قبول نہیں، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کہتے ہیں کہ عمران خان پاکستان کو یرغمال بنانا چاہتے ہیں۔

قومی اسمبلی اجلاس سے واک آؤٹ کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ايم کيو ايم کے رہنماء ڈاکٹر خالد مقبول صديقی نے کہا کہ الطاف حسین کیخلاف نامناسب زبان قبول نہیں، اقتدار کیلئے عمران خان پاکستان کو یرغمال بنانا چاہتے ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ جسے کراچی آنے کا شوق ہے پورا کرلے، ليکن عوام انہيں قبول نہيں کريں گے۔

install suchtv android app on google app store