فرح خان کیس، نیب نے 4 افراد کو طلبی کے نوٹس بھیج دیئے

فرح خان کیس میں نیب کے پیش رفت فائل فوٹو فرح خان کیس میں نیب کے پیش رفت

قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور نے فرح خان کیس میں 4 افراد کو طلبی کے نوٹس جاری کر دیئے۔

ذرائع کے مطابق نیب لاہور نے فرح خان کے منیجر، کیشر اور بنکرز کو نوٹس جاری کیے ہیں، چاروں افراد کو ریکارڈ سمیت 30 مئی کو پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔

تمام افراد کو شکایت کی جانچ پڑتال کے بعد طلب کیا گیا ہے، ڈی جی نے چاروں افراد کو طلب کرنے کی منظوری بھی دی ہے۔

install suchtv android app on google app store