آئی جی کے پی کے نے عوامی شکایات پر چار سب انسپکٹرز معطل کر دیئے

آئی جی خبیر پختونخواہ ناصر دارانی آئی جی خبیر پختونخواہ ناصر دارانی

آئی جی خبیر پختونخواہ ناصر دارانی نے عوامی شکایات پر چار سب انسپکٹرز معطل کر دیئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق معطل کیے جانے والے چاروں سب انسپکٹرز پر عوامی شکایات موصول ہوئیں جس کی بنیاد پر آئی جی کے پی کے ناصر درانی نے چاروں کو معطل کر کے تحقیقات کا حکم دے دیا گیا ہے۔

چاروں اہلکاروں پر عوام سے رشوت طلب کرنے اور حبس بے جا میں رکھنے کا الزام ہے۔

install suchtv android app on google app store