باجوڑ: سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں میں جھڑپ، ایک جوان شہید

سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں میں جھڑپ فائل فوٹو سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں میں جھڑپ

خیبر پختوںخوا کے ضلع باجوڑ کے علاقے لوزم میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں میں جھڑپ پاک فوج کا جوان شہید ہوگیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عمامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق  سیکیورٹی فورسزکی مؤثر جوابی کارروائی میں ایک دہشت گرد ہوگیا

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی فورسزکا ممکنہ دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے آپریشن جاری ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کا مزید کہنا ہے کہ سیکیورٹی فورسزدہشت گردی کے خاتمےکیلئے پرعزم ہے،سیکیورٹی اہلکاروں کی قربانیاں ہمارے عزم کوتقویت دیتی ہیں۔

install suchtv android app on google app store