پاکستان کی جیت پر عید سے پہلے عید محسوس ہو رہی ہے: میر واعظ عمر فاروق

کشمیری حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق فائل فوٹو کشمیری حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق

کشمیری حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق نے پاکستان کے ہاتھوں بھارت کی عبرتناک شکست پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔

کشمیری حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق نے آئی سی سی چیمپنئز ٹرافی کے فائنل میں پاکستان کے ہاتھوں بھارت کی عبرتناک شکست پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی جیت پر عید سے پہلے عید محسوس ہو رہی ہے۔

مزید جانئیے: پاکستان بھارت کو تاریخی شکست دے کر چیمپئن ٹرافی کا فاتح بن گیا

انہوں نے کہا کہ پاکستان کی کامیابی پر کشمیر بھر میں ہر جانب آتشبازی کا مظاہرہ ہو رہا ہے۔

install suchtv android app on google app store