زیرو پوائنٹ خنجراب سے گوادر تک پاکستان موٹر کار ریلی ہفتہ کو شروع ہوگی

فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے کہا ہے کہ یہ ریلی پاکستان کی آزادی کی 70سالہ تقریبات کا حصہ ہے۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے کہا ہے کہ یہ ریلی پاکستان کی آزادی کی 70سالہ تقریبات کا حصہ ہے۔

پاکستان موٹر کار ریلی ہفتہ کی صبح خنجراب زیرو پوائنٹ سے شروع ہوگی۔ زیر و پوائنٹ پر پرچم کشائی کی تقریب بھی ہوگی۔

یہ کار ریلی گلگت بلتستان، خیبرپختونخوا، پنجاب ،سندھ کے اہم شہروں سے ہوتی ہوئی اس ماہ کے آخر میں گوادر بلوچستان پر اختتام پذیر ہوگی۔

فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے کہا ہے کہ یہ ریلی پاکستان کی آزادی کی 70سالہ تقریبات کا حصہ ہے۔

install suchtv android app on google app store