گلگت بلتستان حکومت کا رمضان المبارک میں سیکورٹی یقینی بنانے کیلئے انتظامات

گلگت بلتستان حکومت کا رمضان المبارک میں سیکورٹی یقینی بنانے کیلئے انتظامات فائل فوتو گلگت بلتستان حکومت کا رمضان المبارک میں سیکورٹی یقینی بنانے کیلئے انتظامات

گلگت بلتستان کی حکومت نے رمضان المبارک کے دوران شہریوں کی سکیورٹی یقینی بنانے کیلئے انتظامات کو حتمی شکل دی ہے۔

ا س سلسلے میں گلگت میں ایک اعلیٰ سطح کے اجلاس میں فیصلہ کیاگیا کہ مذہبی مقامات پر سکیورٹی اہلکاروں کی تعیناتی کے ذریعے سخت حفاظتی اقدامات کئے جائیں گے۔

install suchtv android app on google app store