گلگت بلتستان پولیس نے 12دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا

دہشت گردوں کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ بھی برآمد۔ فائل فوٹو دہشت گردوں کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ بھی برآمد۔

دہشت گردوں کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ بھی برآمد۔

گلگت بلتستان پولیس نے بارہ دہشت گردوں کو گرفتار کیا ہے اور ان کے قبضے سے بڑی تعداد میں اسلحہ بھی برآمد کیا ہے۔

یہ بات گلگت بلتستان کے انسپکٹر جنرل پولیس ظفراقبال اعوان نے بدھ کے روز گلگت میں ایک نیوز کانفرنس کے دوران بتائی۔

انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں نے چین پاکستان اقتصادی راہداری کو نقصان پہنچانے کی منصوبہ بندی کی ہے تاکہ گلگت بلتستان میں بے چینی پیدا کی جا سکے۔

install suchtv android app on google app store