وزیراعظم کی قومی صحت کارڈ سکیم سکردو میں شروع

وزیراعظم کی قومی صحت کارڈ سکیم فائل فوٹو وزیراعظم کی قومی صحت کارڈ سکیم

گلگت بلتستان کے سینئر وزیرنے سکردو میں ایک تقریب میں سکیم کا افتتاح کیا۔

وزیراعظم کی قومی صحت کارڈ سکیم سکردو میں شروع کی گئی ہے۔

گلگت بلتستان کے سینئر وزیر حاجی اکبر تابان نے جمعرات کے روز سکردو میں ایک تقریب میں سکیم کا افتتاح کیا۔

پہلے مرحلے میں سکردو ShagarاورKharmang کے 26 ہزار خاندان اس سکیم سے مستفید ہونگے اگلے مرحلے میں پورے گلگت بلتستان میں سکیم شروع کی جائے گی۔

install suchtv android app on google app store