بشیرمیمن مضحکہ خیز بیان دے کر نئی نوکری کی تلاش میں ہیں، زرتاج گل

بشیرمیمن مضحکہ خیز بیان دے کر نئی نوکری کی تلاش میں ہیں، زرتاج گل فائل فوٹو بشیرمیمن مضحکہ خیز بیان دے کر نئی نوکری کی تلاش میں ہیں، زرتاج گل

وزیر مملکت زرتاج گل کا کہنا ہے کہ بشیر میمن مضحکہ خیز بیان دے کر نئی نوکری کی تلاش میں ہیں۔

اپنے بیان میں زرتاج گل نے کہا کہ مریم نوازپے درپے ناکامیوں کی وجہ سے ذہنی دباؤ کا شکار ہیں۔

تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی کنول شوزب بولیں کہ کسی بیوروکریٹ کی باتوں کی اہمیت ہے تو سابق ہائی کمشنر عبدالباسط کی باتوں کو سنیے کہ کس طرح بھارتیوں کو ویزے دلوائے گئے۔

انہوں نے مطالبہ کیا کہ عدلیہ کو بھارت میں ہائی کمشنر رہنے والے عبدالباسط کے بیان کا نوٹس لینا چاہیے۔

install suchtv android app on google app store