لیفٹیننٹ جنرل افضل چیئرمین این ڈی ایم اے کے عہدے سے سبکدوش

لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی فائل فوٹو لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی

لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے عہدے سے سبکدوش ہوگئے۔

وزیراعظم نے الوداعی ملاقات میں لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل کی خدمات کو سراہا اور مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے بھی الوداعی ملاقات میں لیفٹیننٹ جنرل افضل کو خراج تحسین پیش کیا۔

install suchtv android app on google app store