وزیر خارجہ شاہ محمود کا دورہ مالدیپ اور سری لنکا منسوخ

وزیر خارجہ شاہ محمود کا دورہ مالدیپ اور سری لنکا منسوخ فائل فوٹو وزیر خارجہ شاہ محمود کا دورہ مالدیپ اور سری لنکا منسوخ

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا دورہ مالدیپ اور سری لنکا منسوخ کردیا گیا ہے۔

سفارتی ذرائع کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا دورہ مالدیپ اور سری لنکا منسوخ کردیا گیا ہے، وزیرخارجہ نے 2 مئی کوایک روزہ دورہ مالدیپ پرجانا تھا جب کہ 3 سے 5 مئی تک سری لنکا کا دورہ بھی کرنا تھا۔

سفارتی ذرائع کے مطابق سری لنکا میں سیکیورٹی صورتحال بہتر نہ ہونے کی وجہ سے دورہ منسوخ کیا گیا، سری لنکا میں حالیہ دہشت گردی کے بعد صورتحال معمول پر نہیں آئی ہے۔

install suchtv android app on google app store