چینی سفیر کا پاک چین تعاون کو مزید مضبوط اور وسیع بنانے کے عزم کا اظہار

 چینی سفیر کا پاک چین تعاون کو مزید مضبوط اور وسیع بنانے کے عزم کا اظہار فائل فوٹو چینی سفیر کا پاک چین تعاون کو مزید مضبوط اور وسیع بنانے کے عزم کا اظہار

منصوبہ بندی و ترقی کے وزیر مخدوم خسرو بختیار نے پیر کے روز اسلام آباد میں چینی سفارتخانے میں چین کے سفیر سے ملاقات کی اور کراچی میں چینی قونصل خانے پر حملے کی مذمت کی۔

فریقین نے پاک چین تعاون کو مزید مضبوط اوروسیع بنانے کےعزم کا اظہار کیا۔

انہوں نے اس حملے کو چین پاکستان اقتصادی راہداری کو سبوتاژ کرنے کی سازش قرار دیا اور کہا کہ یہ سازشی عناصر اس بڑے منصوبے کے حوالے سے ہمارے عزم کو کمزور نہیں کرسکتے۔

install suchtv android app on google app store