عمران خان کا منی ٹریل فراہم کرنے پر جمائمہ کا شکریہ ادا کردیا

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ سپریم کورٹ کی جانب سے جو منی ٹریل مانگی گئی تھی وہ خداکے فضل وکرم سےجمع کرادی گئی ہے۔

سوشل میڈیا مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں ان کا کہناتھا کہ منی ٹریل فراہم کرنے پر جمائما کا شکریہ ادارکرتاہوں۔

 

 

عمران خان کا کہنا تھا کہ نواز شریف نے قطری سفیر کے کے جعلی خط کے علاوہ 300سو ارب کی منی لانڈرنگ کا کوئی ثبوت پیش نہیں کیا۔

پی ٹی آئی سربراہ نے یہ بھی کہا کہ کہ اب میرا مکمل 672ہزار پاؤنڈ کا سارا ریکارڈ سپریم کورٹ کے سامنے ہے۔

install suchtv android app on google app store