وزیراعلیٰ پنجاب کی سابق وزیر داخلہ چودھری نثار سے ملاقات

وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور  سابق وزیر داخلہ چودھری نثار فائل فوٹو وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور سابق وزیر داخلہ چودھری نثار

وزیراعلیٰ پنجاب کی ایک بار پھر اسلام آباد انٹری،سابق وزیر داخلہ چودھری نثار سے بھی ملاقات،پارٹی امور پر تبادلہ خیال،ن لیگ کی سربراہی شہباز شریف کے حوالے کرنے سے متعلق بھی گفتگو۔

وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف اسلام آباد پہنچے تو سابق وزیر داخلہ چودھری نثار سے بھی ملاقات کی زرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں نے لاہور کے حلقہ این اے ایک سو بیس کے ضمنی انتخاب کے نتائج سے متعلق بات کی گئی۔

مزید پارٹی معاملات پر بھی گفتگو کی گئی،،،زرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں کی ملاقات میں ن لیگ کی سربراہی شہباز شریف کے حوالے کئے جانے سے متعلق بھی بات چیت ہوئی ۔

install suchtv android app on google app store