پی اے سی اجلاس؛ شیخ رشید کے سگار پینے پر پابندی لگانے کا مطالبہ

شیخ رشید شیخ رشید

پی اے سی اجلاس میں شیخ رشید کے سگار کے چرچے اور اس پر پابندی لگانے کا مطالبہ کردیا گیا ہے۔

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس میں ٹوم بوائے شیخ رشید کے سگا ر پر پابندی کا مطالبہ سگار بارے چوہدری تنویر نے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ شیخ رشید کے سگار پر بھی پابندی لگائی جائے اور پابندی لگا کر شیخ رشید کی صحت خراب ہونے سے بچائی جائے۔

شیخ رشید نے سوال کیا کہ آپ میرے سگار کے پیچھے کیوں پڑے ہیں؟دوا اور انجکشن سب کچھ جعلی ہے اور سگار اس سے زیادہ خطرناک تو نہیں۔ میں اور کہیں نہیں پکڑا گیا تو سگار پر ضرور پکڑا جاوں گا ۔

install suchtv android app on google app store