امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ دو مہینے کا بل نہ دینے والوں کامیٹراتارکرلےجایاجاتاہے جبکہ اربوں روپے کے قرضے واپس نہ کرنے والوں کو کچھ نہیں کہا جاتاہے۔
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے سپریم کورٹ کے باہر پانامہ کیس کی سماعت سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پانامہ پیپرز میں کئی ملکوں کے سربراہوں کے نام اور ان کیخلاف کارراوائیاں بھی ہوئیں جن کے نام آئے ان میں سے بہت سے سربراہان مملکت نے معافیاں بھی مانگیں۔
انہوں نے کہا کہ دو مہینے کا بل نہ دینے والوں کامیٹراتارکرلےجایاجاتاہے جبکہ اربوں روپے کے قرضے واپس نہ کرنے والوں کو کچھ نہیں کہا جاتاہے۔