آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی وزیراعظم نواز شریف سے اہم ملاقات

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی وزیراعظم نواز شریف سے اہم ملاقات فائل فوٹو اے ایف پی آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی وزیراعظم نواز شریف سے اہم ملاقات

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی وزیراعظم نواز شریف سے اہم ملا قات جاری ہے ملاقات ون آن ون وزیراعظم ہاؤس میں ہورہی ہے۔

ملاقات میں وزیرخزانہ اسحاق ڈار اور وزیرداخلہ چودھری نثار سمیت ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر بھی موجو ہیں۔ ملاقات میں ملک بھر میں حالیہ سیلاب سے متعلق حکمت عملی پر غور کیا جا رہا ہے۔ جبکہ کراچی آپریشن کی صورتحال سمیت آئی ڈی پیز سے متعلق امور پر بھی تبادلہ خیال کیا جا رہا ہے۔

ملا قات میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی جانب سے آپریشن ضرب عضب پر وزیراعظم نوازشریف کو بر یفنگ دی گئی ہے۔

install suchtv android app on google app store