چیف جسٹس آف پاکستان نےتمام ججزکوہنگامی طورپراسلام آبادطلب کرلیا

chief justice Nasir ul mulk File Photo chief justice Nasir ul mulk

 چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ناصر المالک نے تمام ججوں کو فوری پر اسلام آباد طلب کرلیا ہے، چیف جسٹس آف پاکستان نے تمام ججز حضرات کو ہنگامی طور پر اسلام آباد پہنچنے کی ہدایت کردی۔

رجسٹرار سپریم کورٹ کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان نے سپریم کورٹ کے تمام ججز کو اسلام آباد طلب کرلیا ہے، چھٹیوں کے باوجود تمام ججز کو فوری طور پر اسلام آباد پہنچنے کی ہدایت کی ہے

install suchtv android app on google app store