گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

گلگت بلتستان، کشمیر، خطہ پوٹھوہار، اسلام آباد میں بھی میں گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے فائل فوٹو گلگت بلتستان، کشمیر، خطہ پوٹھوہار، اسلام آباد میں بھی میں گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے

مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ آج بلوچستان میں داخل ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بلوچستان، خیبرپختونخوامیں تیز ہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ہے۔

گلگت بلتستان، کشمیر، خطہ پوٹھوہار، اسلام آباد میں بھی میں گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے جنوب مغربی اضلاع میں چند مقامات پر موسلادھار بارش ہوسکتی ہے۔

install suchtv android app on google app store