تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

ملک کے وفاقی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا فائل فوٹو ملک کے وفاقی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا

ملک کے وفاقی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔

فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق وفاقی تعلیمی اداروں میں 25 سے 29 دسمبر تک سردیوں کی چھٹیاں ہوں گی۔

فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن کا کہنا ہےکہ وفاقی تعلیمی ادارے جمعہ 22 دسمبر کے بعد پیر یکم جنوری کو کھلیں گے۔

install suchtv android app on google app store