وزیر مملکت مصدق ملک نے بجلی کے بریک ڈاؤن کی وجہ بتادی

 وزیر مملکت مصدق ملک نے بجلی کے  بریک ڈاؤن  کی وجہ بتادی فائل فوٹو وزیر مملکت مصدق ملک نے بجلی کے بریک ڈاؤن کی وجہ بتادی

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے  مصدق ملک نے کہا کہ بجلی کا بریک ڈاؤن انفرا اسٹرکچر کی کمزوری کا نتیجہ ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم نے بجلی کی پیداوار میں تو اضافہ کرلیا مگر بجلی کی ٹرانسمیشن سسٹم کو مظبوط نہ بنا سکے کہ وہ 30ہزار میگاواٹ بجلی تسلسل کے ساتھ فراہم کرسکے۔

انہوں نے کہا کہ اب انفرا اسٹرکچر کی بہتری کیلئے کام کررہے ہیں مگر اس کام کیلئے ایک، ڈیڑھ سال درکار ہوتا ہے۔

install suchtv android app on google app store