سابق وزیراعظم نواز شریف کو پاسپورٹ جاری کر دیا گیا

 نواز شریف فاہل فوٹو نواز شریف

نواز شریف کو نیا پاسپورٹ جاری کر دیا گیا اور کسی بھی وقت پاکستان روانگی ہو سکتی ہے۔

نواز شریف کو نیا پاسپورٹ 23 اپریل کو جاری کیا گیا اور اس کی مدت 10 سال ہے۔

ذرائع کے مطابق نواز شریف اب کسی بھی وقت پاکستان کیلئے روانہ ہوسکتے ہیں۔

گزشتہ دنوں وفاقی حکومت نے قبل پاسپورٹ کی تجدید کی ہدایت جاری کی تھی۔

install suchtv android app on google app store