پاکستانی نژاد برطانوی اداکار نے تاریخ رقم کر دی، ایمی ایوارڈ پانے والے پہلے اداکار

پاکستانی نژاد برطانوی اداکار رز احمد پاکستانی نژاد برطانوی اداکار رز احمد

پاکستانی نژاد برطانوی اداکار رز احمد کا نیا اعزاز۔ ایمی ایوارڈ پانے والے جنوبی ایشیا کے پہلے اداکار بن گئے۔ رز احمد پہلے مسلمان اداکار ہیں جن کو یہ ایوارڈ ملا ہے۔

ایمی ایوارڈ کے میلے میں رز احمد کو یہ اعزاز کرائم ڈراما سیریز دا نائٹ آف میں غیر معمولی اداکاری پر ملا بہترین اداکار کا ایوارڈ۔

رز احمد نے اس سیریز میں پاکستانی طالب علم کا کردار نبھایا تھا۔

ایمی ایوارڈ پانے پر پاکستانی نژاد اداکار خوشی سے پھولے نہیں سما رہے تھے۔ رز احمد جنوبی ایشیا اور پاکستان کے پہلے اداکار ہیں جنہیں اس گراں قدر اعزاز سے نوازا گیا۔

install suchtv android app on google app store