میرا کا لاہور سے عمران خان کے مقابلے میں الیکشن لڑ نے کا اعلان

فلم سٹار میر ا فائل فوٹو فلم سٹار میر ا

فلم سٹار میر ا نے آئندہ عام انتخابات میں لاہور سے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے مقابلے میں الیکشن لڑ نے کا اعلان کر دیا۔

اپنے ایک انٹر ویو میں میرا کا کہنا تھا میں عمران خان سے زیادہ عوام میں مقبول ہوں اس لیے مجھے اس بات کا سو فیصد یقین ہے کہ میں سیاست میں آؤنگی تو میری کامیابی یقینی ہو گی اور عمران خان کے مقابلے میں بھی عوام مجھے ہی کامیاب کر ینگے۔

انہوں نے کہا انتخابی مہم کیلئے پلاننگ شروع کر دی ہے، اپنے مخالفین کو سر پرائز دونگی۔

install suchtv android app on google app store