کرنسی اسمگلنگ کیس: ایان علی کے وارنٹ گرفتاری

ایان علی ایان علی

کسٹم عدالت نے ایان علی کے وارنٹ جاری کرتے ہوئے ماڈل کو گرفتار کرکے اکیس جون کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔

ماڈل گرل ایان علی پھر مشکل میں،عدالت سے مسلسل غیر حاضری پر گرفتاری کا پروانہ جاری۔

راولپنڈی کی کسٹم عدالت میں ماڈل ایان علی کے خلاف کرنسی سمگلنگ کیس کی سماعت ہوئی،عدالت نے ملزمہ کی عدم پیشی پر اظہار برہمی کرتے ہوئے وکیل صفائی سے پوچھا کہ ملزمہ کیوں پیش نہیں ہورہی جس پر وکیل نے بتایا کہ ان کی والدہ بیمار ہیں،وہ دبئی میں ہیں اور آج پیش نہیں ہوسکتی۔

install suchtv android app on google app store