ورلڈ بینک نے پاکستان کیلئے 45 کروڑ ڈالرز قرض کی منظوری دیدی

ورلڈ بینک فائل فوٹو ورلڈ بینک

ورلڈ بینک نے پاکستان کیلئے 45 کروڑ ڈالرز قرض کی منظوری دے دی ہے۔

نجی ٹی وی کے مطابق چھوٹے مالیاتی اداروں کو 30 کروڑ ڈالرز دیئے جائیں گے جبکہ پاکستان میں غربت کے خاتمے کیلئے ورلڈ بینک نے 10 کروڑ ڈالرز کی رقم مختص کی ہے۔

قرض میں ملنے والی 5 کروڑ ڈالرز کی رقم سیاحت کے فروغ کیلئے استعمال کی جائے گی۔

install suchtv android app on google app store