مسجدنبوی ﷺ میں پہلی بار خواتین پولیس اہلکار تعینات کردی گئیں

مسجدنبوی ﷺ میں پہلی بار خواتین پولیس اہلکار تعینات کردی گئیں۔ فائل فوتو مسجدنبوی ﷺ میں پہلی بار خواتین پولیس اہلکار تعینات کردی گئیں۔

مسجدنبوی ﷺ میں پہلی بار خواتین پولیس اہلکار تعینات کردی گئیں۔

مسجد الحرام کے بعد مسجد نبوی ﷺ میں بھی خواتین پولیس اہلکار تعینات کر دی گئیں۔ خواتین ‏پولیس اہلکار مسجد نبوی میں ڈیوٹی دینےپر خوشی سے سرشار ہیں۔

خواتین سیکیورٹی اہلکاروں کی ڈیوٹی مسجد میں زائرین کو کوروناایس اوپیز پر عملدرآمد کروانا ‏اورمسجد نبوی کےبارے میں رہنمائی فراہم کرناہے۔

خواتین سیکیورٹی اہلکاروں کو مسجد میں تعیناتی وژن ٹوئنٹی تھرٹی کاحصہ ہے۔


اس سے قبل سعودی حکومت نے تاریخی اقدام کرتے ہوئے پہلی بار مسجدالحرام میں خواتین ‏پولیس اہلکاروں کو تعینات کیا تھا۔

install suchtv android app on google app store