روسی صدر نے شہریوں کی سہولت کیلئے اہم اعلان کر دیا

 روسی صدر ولادی میر پیوٹن فائل فوٹو روسی صدر ولادی میر پیوٹن

روسی صدر نے شہریوں کے اخراجات کےلیے 20 فیصد رقم واپسی کا پروگرام 2021 کے آخر بڑھانے کا عندیہ دے دیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے ؔحکام کو سفر کے دوران آنے والے اخراجات کا 20 فیصد واپس کرنے کا حکم جاری کردیا۔

روسی نے خطاب کے دوران کہا کہ شہریوں کے اخراجات کےلیے 20 فیصد رقم کی واپسی کے پروگرام کو رواں برس کے آخر تک بڑھایا جاسکتا ہے۔

ولادی میر پیوٹن کا کہنا تھا کہ زیادہ سے زیادہ لوگ سیر تفریح کےلیے م

install suchtv android app on google app store