سعودی عرب، سیاحت کے فروغ کے لیے اہم فیصلہ

سعودی عرب، سیاحت کے فروغ کے لیے اہم فیصلہ  فائل فوٹو سعودی عرب، سیاحت کے فروغ کے لیے اہم فیصلہ

سعودی عرب میں سیاحت کی بین الاقوامی تنظیم اپنا دفتر قائم کرے گی جس سے مملکت میں سیاحت کو فروغ ملے گا۔

سعودی ویب سائٹ کے مطابق دارالحکومت ریاض میں عالمی تنظیم سیاحت کا ریجنل آفس قائم کرے گا جو مملکت کی طرف سے عالمی تنظیم کے لیے تحفہ ہوگا۔

سعودی سرکاری گزٹ ام القریٰ نے جمعے کو یہ اطلاع شائع کی ہے کہ سعودی کابینہ نے عالمی تنظیم سیاحت اور مملکت کے درمیان ریجنل آفس کے حوالے سے ہونے والے معاہدے کی منظوری دی ہے۔

عالمی تنظیم اور سعودی عرب نے 17 ستمبر 2020 کو تبلیسی سٹی میں معاہدہ کیا تھا جو 10 نکات پر مشتمل ہے۔ اس کے تحت سعودی عرب عالمی تنظیم کو ریجنل آفس کے لیے مفت عمارت مہیا کرے گا البتہ ریاض میں دفتر کی جگہ کا انتخاب فریقین مل جل کر کریں گے۔

عالمی تنظیم سیاحت ریجنل آفس کے تمام اہلکاروں کا تقرر کرے گی، ڈائریکٹر سمیت تمام اہلکاروں کی تقر

install suchtv android app on google app store