اقوام متحدہ کا اسرائیل سے فلسطینی املاک کو مسماری روکنے کا مطالبہ

اسرائیلی ریاست کے ہاتھوں فلسطینیوں ‌کے گھروں ‌کی مسمار فائل فوٹو اسرائیلی ریاست کے ہاتھوں فلسطینیوں ‌کے گھروں ‌کی مسمار

کورونا کی وبا کے دوران بھی صیہونی حکومت بے بس فلسطینیوں پر ظلم ڈھانے سے باز نہ آئی اقوام متحدہ نے اسرائیل سے فلسطینی املاک کی مسماری روکنے کا مطالبہ کر دیا۔

اقوام متحدہ کے مندوبین اور انسانی حقوق کے عہدیداران بھی مظلوم فلسطینیوں کے حق میں بول اٹھے اسرائیلی ریاست کے ہاتھوں فلسطینیوں ‌کے گھروں ‌کی مسماری کی شدید مذمت کر دی۔

صیہونی ریاست سے اس ظلم کو روکنے کا مطالبہ کر دیا انسانی حقوق کے ماہرین نے مطالبہ کیا کہ فلسطینی آبادی کو تحفظ فراہم کیا جائے۔

ادھر کورونا کی وبا کے دوران بھی اسرائیلی حکومت نے فلسطینیوں‌ کی املاک کی مسماری کی مہم تیز کرتے ہوئے فلسطینیوں‌ کی مشکلات میں اضافہ کر رکھا ہے۔۔

install suchtv android app on google app store