نجی اسکولوں میں 50 فیصد فیسوں میں کمی، والدین کو اب تک کی سب سے بڑی خوشخبری سنا دی گئی

 اسکولوں میں 50 فیصد فیسوں میں کمی فائل فوٹو اسکولوں میں 50 فیصد فیسوں میں کمی

نجی سکولوں کی جانب سے طلبہ کیلئے فیسوں میں 30 سے 50 فیصد تک کمی کردی گئی ہے۔ حکومت کا اہم فیصلہ سامنے آگیا۔

متحدہ عرب امارات کے نجی سکولوں کی جانب سے طلبہ کیلئے فیسوں میں 30 سے 50 فیصد تک کمی کردی گئی ہے۔

کورونا وبا کی وجہ سے نئے تعلیمی سال میں طلبہ کی رجسٹریشن میں کمی آئی ہے، بہت سے والدین اپنے بچوں کو نرسری کلاس میں داخل کرانے سے خوفزدہ ہیں۔

install suchtv android app on google app store