کورونا کی آڑ میں اسرائیل کی گھناؤنی سازش بے نقاب، تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے

فلسطین فائل فوٹو فلسطین

31 جولائی کواسرائیل فلسطین کے باقی ماندہ علاقوں پرقبضہ کرنے جارہاہے اوراس طرح اس چھوٹے سے اسلامی ملک کانام دنیاکے نقشے سے مٹ جائےگا۔

اسرائیل کا اس مقصد میں امریکہ سمیت عرب ممالک بھرپور ساتھ دے رہے ہیں ۔دنیا بھر کے عالمی خبر رساں اداروں نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل نے اگر 31جولائی کوفلسطین کے باقی ماندہ علاقوں پرقبضہ کیا تودنیامیں ایک ایسا طوفان اٹھے گا، جسے روکنا مشکل ہوجائےگا۔

دوسری جانب اسرائیل نے اپنے اس مقصد کوانجام تک پہنچانےکے لیے امریکہ سمیت عرب ممالک کو اپنے ساتھ ملالیا ہے ۔ خیال ظاہر کیا جارہاہے کہ اسرائیل کے اس عمل سے عرب ممالک سے کوئی آواز نہیں اٹھے گی۔

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہونے اعلان کیا ہے کہ اب متحدہ عرب امارات اوراسرائیل مل کرکام کریں گے اورکورونا وائرس کوشکست دیں گے ۔ کوروناوائرس کی آڑ میں اندرکھاتے جوکھیل چل رہاہے۔

اسے امریکی خبررساں ادارےنیویارک ٹائمز نے بے نقاب کرتے ہوئے کہاکہ اسرائیل سعودی عرب اورمتحدہ عرب امارات کے ساتھ مل کرایران پرحملےکامنصوبہ بنارہاہے۔

install suchtv android app on google app store