سعودی عرب نے حوثیوں کا میزائل حملہ کیسے ناکام بنا دیا؟ میزائل کہاں سے داغے گئے تھے؟ جان کر سب حیران

سعودی عرب نے حوثیوں کا میزائل حملہ ناکام بنا دیا فائل فوٹو سعودی عرب نے حوثیوں کا میزائل حملہ ناکام بنا دیا

سعودی عرب نے حوثیوں کا میزائل حملہ ناکام بنا دیا۔ میزائل حملہ یمن سے کیا گیا ہے۔

سعودی فورسز نے یمن سے فائر کردہ متعدد راکٹس کو ہدف تک پہنچنے سے قبل تباہ کر دیا۔ یمن میں امن کمیٹی کے ترجمان نے کہا ہے کہ میزائل سوچے سمجھے منصوبے کے تحت شہری علاقوں کی جانب پھینکے گئے ہیں۔

ترجمان نے کہاکہ صنعا میں تیزی سے طاقتور ہونے والی حوثی ملیشیا سعودی حکومت کے لیے خطرہ کی علامت بنی ہو ئی ہے۔ سعودی اتحاد حوثی ملیشیا کے حملے روکنے کے لیے بیلسٹک میزائل اور ریمورٹ کنٹرولڈ بمبار کشتیاں کے استعمال کی مربوط پالیسی پر عمل در آمد کر رہے ہیں۔

install suchtv android app on google app store