برفانی تودے نے تباہی مچا دی، کئی گھر اجاڑ دیئے، ملک میں افسردگی کی لہر

برفانی تودے نے  تباہی مچا دی فائل فوٹو برفانی تودے نے تباہی مچا دی

 برفانی تودہ گرنے کے نتیجہ میں ایک ہی گھرکے چار افراد لقمہ اجل بن گئے جبکہ دو لاپتہ ہو گئے۔

افغانستان کے صوبہ دیکنڈی میں برفانی تودہ گرنے سے سات افراد جان سے چلے گئے جبکہ دو لاپتہ ہو گئے۔افغانستان میں گرنے والے برفانی تودے نے گھر اجاڑ دیا۔
موسلادھار بارشیں اور برفباری سات جانیں نگل گئی افغانستان کے صوبہ دیکنڈی میں برفانی تودہ گرنے سے سات افراد جان سے چلے گئے،، جبکہ دو لاپتہ ہو گئے۔افغانستان میں گرنے والے برفانی تودے نے گھر اجاڑ دیا۔

صوبائی حکومت کی ترجمان سکینہ احسانی نے بتایا کہ افغانستان کے کئی صوبوں میں جاری موسلادھار بارشوں اور برفباری کے باعث ضلع میرامور کے گاﺅں حیسر کے ایک گھر پر برفانی تودہ گر گیا،،جس کے نتیجہ میں ایک ہی گھرکے چار افراد لقمہ اجل بن گئے جبکہ دو لاپتہ ہو گئے،صوبہ دیکنڈی میں تودے گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد سات تک پہنچ گئی۔

install suchtv android app on google app store