سعودی عرب ریاض میں اندوہناک ٹریفک حادثہ 6 جانیں نگل گیا

سعودی عرب  ریاض میں اندوہناک ٹریفک حادثہ 6  جانیں نگل گیا فائل فوٹو سعودی عرب ریاض میں اندوہناک ٹریفک حادثہ 6 جانیں نگل گیا

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں اندوہناک ٹریفک حادثہ چھ جانیں نگل گی.


جاں بحق افراد کا تعلق پاکستان سے ہےسعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ٹریفک حادثہ چھ جانیں نگل گی جاں بحق افراد کا تعلق پاکستان سے ہے

یہ افراد مزدوری کی ٖغرض سے دیار غیر مقیم تھے۔

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے علاقے وادی الجبیل میں تیز رفتار گاڑی پل سے نیچے جاگری حادثے میں چھ پاکستانی مزدورجاں بحق ہو گئے،حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں،جاں بحق افراد کی لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا،جاں بحق افرادمیں تین کاتعلق سیالکوٹ،جب کہ ایک کا تعلق وہاڑی،  ایک کا گوجرانوالہ،ایک کا پشاورسے ہے۔

install suchtv android app on google app store