قطر کے بادشاہ کا اچانک ایران کا دورہ، مشرق وسطیٰ کی سیاست میں ہلچل۔۔۔ دورہ کیوں اہم؟ جان کر سب حیران

قطر کے بادشاہ شیخ تمیم بن حمد آل ثانی اعلی وفد کے ہمراہ تہران کا دورہ کر رہے ہیں فائل فوٹو قطر کے بادشاہ شیخ تمیم بن حمد آل ثانی اعلی وفد کے ہمراہ تہران کا دورہ کر رہے ہیں

قطر کے بادشاہ شیخ تمیم بن حمد آل ثانی اعلیٰ وفد کے ہمراہ تہران پہنچ گئے ہیں جہاں ایران کے صدر حسن روحانی نے ان کا سعد آباد محل میں باقاعدہ استقبال کیا ہے۔

سرکاری استقبال کے بعد قطر ےک بادشاہ اور ایران کے صدر حسن روحانی دو طرفہ تعلقات ، علاقائي اور عالمی امور کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے۔ امیر قطر کا اقتدار سنبھالنے کے بعد تہران کا یہ پہلا دورہ ہے۔

install suchtv android app on google app store