بھارت دہشتگرد حملہ کرا سکتا ہے، بھارتی سکالر اشوک سوائن نے بھارت کا پردہ چاک کردیا

بھارت دہشتگرد حملہ کرا سکتا ہے، بھارتی سکالر اشوک سوائن نے بھارت کا پردہ چاک کردیا فائل فوٹو بھارت دہشتگرد حملہ کرا سکتا ہے، بھارتی سکالر اشوک سوائن نے بھارت کا پردہ چاک کردیا

بھارتی سکالراشوک سوائن نے بھارتی منصوبے کا پردہ چاک کردیا.

اشوک سوائن کا کہنا ہے کہ بھارت میں احتجاج اگلے ہفتے تک جاری رہا توکشمیر میں دہشتگرد حملہ کرایا جاسکتا ہے۔

بھارتی سکالر اشوک سوائن نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ بھارت میں احتجاج اگلے ہفتے تک جاری رہا توکشمیر میں دہشتگرد حملہ کرایا جاسکتا ہے۔

اشوک سوائن کا کہنا ہے کہ مودی ایک بارپھرپاکستان کےخلاف لفظی جنگ شروع کرسکتے ہیں.

مودی ایک بارپھرپاکستان کےخلاف زہر اگلنا شروع کرسکتے ہیں۔

install suchtv android app on google app store