دنیا کا طاقتور انسان پھنس گیا اپنے ہی چنگل میں۔۔۔ ٹرمپ کی چیخیں نکل گئیں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ فائل فوٹو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی ایوان نمائندگان کی جوڈیشری کمیٹی نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مواخذے کے 2 الزامات کی منظوری دے دی۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی تحریک مزید ایک قدم آگے بڑھ گئی اور اب ان الزامات پر ایوان نمائندگان میں آئندہ ہفتے ووٹنگ ہو گی۔ صدر ٹرمپ کو اختیارات کے غلط استعمال اور کانگریس کی راہ میں رکاوٹ ڈالنے کے الزامات کا سامنا ہے۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ان کے خلاف جاری مواخذے کے عمل کو شرمناک قرار دیتے ہوئے رد کر دیا ہے۔

مزید پڑھیں: برطانیہ میں عام انتخابات کے نتائج سامنے آگئے، کامیابی ملتے ہی بورس جانسن نے بڑا اعلان کردیا

دوسری جانب بورس جانسن نے الیکشن میں کامیابی کے بعد کہاہے کہ یورپ سے انخلا کا عمل اکتیس جنوری تک یقینی بنائیں گے۔ آئیں مل کر بریگزٹ کا مسئلہ حل کریں۔

 

 

install suchtv android app on google app store