برطانیہ سے رقم کی واپسی کے بعد ایک اور بڑے ملک نے پاکستان کے حق میں فیصلہ سنادیا، اہم خبر اس رپورٹ میں

برطانیہ سے رقم کی واپسی کے بعد ایک اور بڑے ملک نے پاکستان کے حق میں فیصلہ سنادیا فائل فوٹو برطانیہ سے رقم کی واپسی کے بعد ایک اور بڑے ملک نے پاکستان کے حق میں فیصلہ سنادیا

برطانیہ سے رقم واپس آنے کے بعد ایک اور بڑے ملک میں موجود مبینہ طور پر لوٹی گئی رقوم کی پاکستان کو واپسی کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔

برطانیہ سے رقم واپس آنے کے بعد ایک اور بڑے ملک میں موجود مبینہ طور پر لوٹی گئی رقوم کی پاکستان کو واپسی کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔

سوئٹزرلینڈ نے پاکستان سمیت اٹھارہ ممالک کے ساتھ بینکوں کی تفصیلات فراہم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔

لوٹی گئی رقم بیرون ملک سے واپس لانے میں بڑی پیشرفت ہوئی ہے۔

سوئٹزرلینڈ کی پارلیمنٹ نے پاکستان سمیت اٹھارہ ممالک کے ساتھ بینکوں کی تفصیلات فراہم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔

جن ممالک کو بینک اکاونٹس کی تفصیلات مہیا کی جائیں گی ان میں پاکستان، البانیہ، آذر بائیجان ، برونائی، مالدیپ، اومان اوردیگرشامل ہیں۔

رپورٹ کے مطابق سوئس بینکس غیرملکی باشندوں کے اثاثوں سے متعلق متعلقہ ممالک کو معلومات فراہم کریں گے۔

یادرہے کہ سوئس بینکوں میں 31 لاکھ غیرملکیوں کے اکاوننٹس ہیں۔

install suchtv android app on google app store