آتش فشاں پھٹنے سے ہلاکتیں کتنی ہوئی، تفصیلات اس خبر میں

 آتش فشاں پھٹنے سے ہلاکتیں کتنی ہوئی، فائل فوٹو آتش فشاں پھٹنے سے ہلاکتیں کتنی ہوئی،

پولیس نے کہا ہے کہ آتش فشاں پھٹنے سے کچھ دیر قبل سیاح سفید جزیرے کے کنارے کے قریب گھومتے ہوئے دیکھے گئےتھے۔

نیوزی لینڈ کے شمالی جزیرے کے مشرقی ساحل پر آج آتش فشاں پھٹنے سے کم از کم ایک شخص ہلاک جبکہ متعدد افراد زخمی اور لاپتہ ہوگئے۔آتش فشاں سے فضا میں ہزاروں فٹ راکھ پھیل گئی۔

پولیس نے کہا ہے کہ آتش فشاں پھٹنے سے کچھ دیر قبل سیاح سفید جزیرے کے کنارے کے قریب گھومتے ہوئے دیکھے گئےتھے۔

پولیس نےکہا کہ تئیس افراد کو بچالیا گیا ہے تاہم خدشہ ظاہر کیا کہ ہلاکتوں کی تعداد بڑھ سکتی ہے۔

install suchtv android app on google app store