امریکی ایوان نمائندگان میں مقبوضہ کشمیر سے متعلق اہم بل پیش، آخر ایسا کیا ہے؟ جانیے اس خبر میں

امریکی ایوان نمائندگان میں مقبوضہ کشمیر سے متعلق اہم بل پیش، آخر ایسا کیا ہے؟ فائل فوٹو امریکی ایوان نمائندگان میں مقبوضہ کشمیر سے متعلق اہم بل پیش، آخر ایسا کیا ہے؟

امریکی ایوان نمائندگان میں مقبوضہ کشمیر سے متعلق بل پیش کر دیا گیا،

بل میں بھارت سے مقبوضہ کشمیرمیں مواصلات کی بندش اورنظربندیوں کے خاتمے کامطالبہ کیا گیا ہے۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم و بربریت کیخلافامریکی ایوان نمائندگان میں مقبوضہ کشمیر سے متعلق بل پیش کر دیا گیا.

بل میں بھارت سے مقبوضہ کشمیرمیں مواصلات کی بندش اورنظربندیوں کے خاتمے کامطالبہ کیا گیا ہے.

بل میں شہریوں کی مذہبی آزادی کا احترام کرنے کا بھی مطالبہ کیا گیا، بل ڈیمو کریٹک پارٹی کی پرمیلاجےپال اورریپبلکن پارٹی کے سٹیوواٹکنزکی جانب سے پیش کیا گیا۔

بل کے متن میں کہاگیا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں تمام باشندوں کی مذہبی آزادی کے کاحق جلد بحال کرے،

گزشتہ 30سال میں مسئلہ کشمیر کی وجہ سے ہزاروں افراد کی جانیں جا چکی ہیں،

بھارت انسانی حقوق کے عالمی مبصرین اور صحافیوں کو مقبوضہ کشمیر میں رسائی فراہم کرے۔

install suchtv android app on google app store