15 دسمبر سے اسکولوں میں تعطیلات کا اعلان، وزارت تعلیم کی جانب سے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا

 اسکولوں میں تعطیلات کا اعلان فائل فوٹو اسکولوں میں تعطیلات کا اعلان

پورے ملک کے اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔ وزارت تعلیم کی جانب سے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا۔

متحدہ عرب امارات کے اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔

اماراتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسکولوں میں 4 ہفتوں کے لیے موسم سرما کی تعطیلات ہوں گی، چھٹیوں کا آغاز 15 دسمبر سے ہوگا اور اختتام 9 جنوری 2020 ہوگا۔

وزارت تعلیم کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر موسم سرماکی تعطیلات کا اعلان کرتے ہوئے بتایاگیا ہے کہ قریباً ایک ماہ اسکولز بند رہیں گے اور 12 جنوری 2020 سے کلاسز کا باقاعدہ آغاز ہوگا۔

 

install suchtv android app on google app store