سموگ کی وجہ سے اچانک ایران میں کیا ہوگیا؟ دارالحکومت تہران میں تہلکہ مچ گیا

جنوبی ایشیا میں سموگ فائل فوٹو جنوبی ایشیا میں سموگ

جنوبی ایشیا میں سموگ تیزی سےپنجے گاڑھنے لگی بھارت،پاکستان،چین کے بعد ایران میں بھی سموگ شدت اختیار کرگئی دار الحکومت تہران میں سموگ کی وجہ سے تمام تعلیمی ادارےبند کردیئے گئے۔

ایرانی دارالحکومت تہران بھی زہریلی دھند کی لپیٹ سے نہ بچ سکا، سکول اوریونیورسٹیوں میں تالے لگ گئے۔ریت ،بجری کی صنعتیں بھی بند ہو گئیں آلودگی میں کمی کے لئے ایران نے انوکھی پالیسی متعارف کرادی۔۔ فضائی آلودگی میں اضافے کے بعد اوڈایون ٹریفک اسکیم نافذ کردی گئی۔

اوڈ ایون ٹریفک اسکیم کے تحت جفت نمبر کی گاڑیاں جفت دنوں میں جبکہ طاق نمبرکی گاڑیاں طاق تاریخوں میں سموگ سے متاثرہ علاقوں میں چلائی جائیں گی اوڈایون اسکیم سب سے پہلے امریکا میں گیسولین کے بحران کے دور میں اپنائی گئی تھی تاہم ایران میں بھی اس سے استفادہ حاصل کرنے کے لئے کوششیں کی جارہی ہیں۔

مزید پڑھیں: بھارتی آرمی چیف کے بھی دن گِنے گئے, نیا سپہ سالار کون بنے گا؟ بڑی خبر آگئی

یاد رہے کہ مودی کو نام ارسال بھارت میں بھی وزیراعظم نریندر مودی جلد فوجی سربراہ اور فور سٹار چیف آف ڈیفینس اسٹاف مقرر کریں گے۔ 

 

install suchtv android app on google app store