بےروزگار نوجوانوں کے لیے ساڑھے 3 لاکھ نوکریوں کی بڑی خبرآگئی، پاکستان 10 ترجیحی ممالک میں شامل، جانیے اس خبر میں

بےروزگار نوجوانوں کے لیئے ساڑھے 3 لاکھ نوکریوں کی بڑی خبرآگئی، پاکستان 10 ترجیحی ممالک میں شامل، جانیے اس خبر میں   فائل فوٹو بےروزگار نوجوانوں کے لیئے ساڑھے 3 لاکھ نوکریوں کی بڑی خبرآگئی، پاکستان 10 ترجیحی ممالک میں شامل، جانیے اس خبر میں

جاپان نے دنیا بھر کے شہریوں کے لیےساڑھے 3 لاکھ آسامیاں پیدا کردی ہیں۔ ٹاپ 10 ترجیحی ممالک میں پاکستان کو بھی شامل کرلیا گیا۔

جاپان نے معمر افراد کی تعداد میں مسلسل اضافے اور نوجوان افرادی قوت کی شدید کمی کے باعث عالمی ممالک کے شہریوں کے لئے روزگار کے مواقعوں میں اضافہ کردیا گیا ہے۔ جاپان میں غیر ملکیوں کو ساڑھے تین لاکھ نوکریاں ملیں گی۔

اسلام آباد میں جاپانی سفیر نے اعلان کیا کہ جاپان کو توقع ہے کہ پاکستانیوں کی بڑی تعداد جاپان آکر کام کرے گی اور رہائش اختیار کرے گی۔ انھوں نے بتایا کہ ایسا ممالک کے شہریوں کو روزگار فراہم کیا جائے گا جو جاپان آنے کے اخراجات برداشت کرسکتے ہیں۔ انھوں نے مزید بتایا کہ پاکستان کو ترجیحی ممالک کے فہرست میں  شامل کرلیا گیا۔

install suchtv android app on google app store