جاپان کے مشرقی ساحلی علاقے میں 5.3 شدت کا زلزلہ

  • اپ ڈیٹ:
جاپان کے مشرقی ساحلی علاقے میں 5.3 شدت کا زلزلہ فائل فوٹو جاپان کے مشرقی ساحلی علاقے میں 5.3 شدت کا زلزلہ

جاپان کے مشرقی ساحلی علاقے چھیبا پریفیکچر میں آج (جمعرات) پانچ اعشاریہ تین شدت کا زلزلہ آیا۔

زرائع کے مطابق جاپان کے ساحلی علاقے چھیبا پریفیکچر کے علاقے میں زلزلہ آیا تاہم ابھی تک کوئی سونامی وارننگ جاری نہیں کی گئی۔

install suchtv android app on google app store