چین کے سابق وزیر اعظم لی پینگ 91 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

  • اپ ڈیٹ:
چین کے سابق وزیر اعظم لی پینگ فائل فوٹو چین کے سابق وزیر اعظم لی پینگ

چین کے سابق وزیر اعظم لی پینگ انتقال کر گئے، ان کی عمر اکیانوے برس تھی۔

تفصیلات کے مطابق چین کے سابق وزیراعظم 91 سالہ پینگ طویل عرصے سے بیمار تھے۔ لی پینگ انیس سو ستاسی سے انیس اٹھانوے تک چین کے وزیراعظم رہے۔

لی پینگ کو انیس سو ستاسی میں بیجنگ کے تیان من اسکوائر پر جمہوریت نواز مظاہرین کے خلاف خونریز کارروائی کی وجہ سے بھی یاد کیا جاتا ہے۔

install suchtv android app on google app store